Karahi Gosht Tips in Urdu - Karahi Gosht Totkay

کڑاہی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Karahi Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
پیاز 250گرام
گھی 150گرام
ٹماٹر دو عدد
لہسن آدھی پوتھی
نمک حسب ضرورت
سرخ مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
پہلے گوشت کو اچھی طرح دھو کر کڑھائی میں ڈال لیں ۔ پیاز کٹی ہوئی۔ سب مسالے پسے ہوئے ہوں سب ڈال دیں ۔ تھوڑا پانی ڈالیں اور ڈھکن بند کر کے پکنے کے لئے رکھ دیں ۔ ٹماٹر بھی کاٹ کر ڈال دیں ۔ اگر پانی نہ ہو تو معمو لی سا چھینٹا دیں اور ہلکی آنچ پر پکائیں گوشت کچھ گل جائے تو بھون کر اتار لیں ۔

More From Gosht Aur Beef - مزید