Kashmiri Kabab Tips in Urdu - Kashmiri Kabab Totkay

کشمیری کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kashmiri Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت(قیمہ بنا ہوا) کلو
نمک ایک چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کاچمچ
انڈ ا ایک عدد
پیاز(براؤن ) دو عدد
دہی(پھینٹ لیں) ایک کلو
ہلدی چائے کا چمچ
چھوٹی الائچی ایک عدد
دار چینی ایک عدد
لونگ چار عدد
آئل چار کھانے کے چمچ
ترکیب:
ایک پیالے میں گوشت کا قیمہ، نمک، لال مرچ، انڈا اور زیرہ ڈال کر پکا لیں۔ آدھا گھنٹہ بعد اس کے کباب بنا لیں۔ دوسری طرف پین میں آئل ڈال کر دہی، نمک، لال مرچ، ہلدی ، چھوٹی الائچی، دار چینی اور لونگ ڈالیں اور اس میں کباب ڈال دیں گاڑھا ہونے تک پکائیں۔ مزیدار کشمیری کباب تیار ہیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید