Katlama Tips in Urdu - Katlama Totkay - Tip No. 681

Urdu Totkay Katlama کتلمہ (Tip No. 681) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Katlama Recipe In Urdu

کتلمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 681


اجزاء:
میدہ کلو
ثابت دھنیا 15گرام
گرم مصالحہ 3ٹی سپون
گھی کلو
انار دانہ 10گرام
لہسن پوتھی
بیسن 100گرام
کالا زیرہ ثابت ایک سپون
نمک مرچ حسب ذائقہ
قصوری میتھی تھوڑی سی
ہرادھنیا تھوڑاسا
طریقہ:
پہلے میدہ کو چھانیں دودھ گھی میں آٹے کی طرح گوندھیں ۔پھر اس کے چھوڑے چھوڑے پیڑے بنائیں اور انہیں چکلہ
بیلن سے بیل کر روٹیاں بنائیں ۔اب ثابت دھنیا گرم مصالحہ نمک،مرچ ،اناردانہ قصوری میتھی اور لہسن کو باریک پیس کر
ملائیں ۔ہرادھنیا باریک کتر کر اور کالا زیرہ بھی ڈال دیں اور ان تمام چیزوں کا ایک محلول بنائیں جو نہ زیادہ سخت ہو اور
نہ زیادہ پتلا اب میدے کی روٹیوں پر یہ محلول کسی چمچے سے اس طرح لگائیں کہ روٹی کا حصہ خالی نہ رہے ۔ایک گھنٹے کے
لئے ان روٹیوں کو فریج میں رکھ دیں ۔پھر گھی گرم کر کے اس میں ایک ایک روٹی کو تلیں ۔کتلمے تیار ہوگئے ۔

More From Pickle