Keema Aur Lemon Tips in Urdu - Keema Aur Lemon Totkay - Tip No. 3906

Urdu Totkay Keema Aur Lemon قیمہ اور لیموں (Tip No. 3906) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat And Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Aur Lemon Recipe In Urdu

قیمہ اور لیموں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3906

دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز کو سرخ رنگ تک تل لیں
قیمہ میں تمام مصالے ملا کر دیگچی میں ڈال دیں اور خوب اچھی طرح بھون لیں
پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر قیمہ کو گلنے دیں
حسب پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گل جائے تو اس پر لیموں کا عرق ڈال دیں
عرق ڈالنے کے بعد قیمہ کو ہر گز نہ بھونیں ورنہ قیمہ کڑوا ہو جائے گا
بلکہ دو تین منٹ کے دم پر رکھ دیں
قیمہ اور لیموں تیار ہے
یہ نہایت ہی مزیدار ڈش ہے
گھی کا کم استعمال کرنے والے افراد بھی اس کا مزہ لے سکتے ہیں
یہ ڈش آٹھ افراد کے لئے کافی ہے

More From Meat And Vegetable