Seem Ki Phalian Aur Keema Tips in Urdu - Seem Ki Phalian Aur Keema Totkay

سیم کی پھلیاں اور قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Seem Ki Phalian Aur Keema Recipe In Urdu

اشیاء:
سیم کی پھلیاں کلو گرام(ہری ، تازہ)
قیمہ کلو گرام
ہری مرچ تین عدد(کاٹ لیں)
ہری پیاز دو عدد(کاٹ لیں)
ہرا لہسن ایک (کاٹ لیں)
ادرک ایک ٹکڑا(کاٹ لیں)
تیل دو کھانے کے چمچے
ٹماٹر کا رس پیالی
سرخ مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
ترکیب:
پھلیاں دھو کر، دو چٹکی نمک ڈال کر ، ثابت ابال لیں۔ تیل گرم کر کے ادرک براؤن کر یں۔ اس میں ہرا لہسن، پیاز، نمک اور مرچ ڈالیں۔ پھر قیمہ بھی ملا دیں۔ قیمہ بھن جائے تو ٹماٹر کا رس ڈال دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ ایک ڈش میں قیمہ نکا لیں اور اس کے چاروں طرف سیم کی پھلیاں سجا دیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید