Keema Bharay Baingan Tips in Urdu - Keema Bharay Baingan Totkay

قیمہ بھرے بینگن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Bharay Baingan Recipe In Urdu

اشیاء:
بیف قیمہ آدھا کلو
لہسن پیسٹ تین چمچ
پیاز دو عدد
ٹماٹر ایک عدد
سرخ مرچ پاؤڈر نمک حسب ذائقہ
بینگن لمبے ایک چمچ
ادرک پیسٹ ایک چمچ
ہری مرچ(کتری ہوئی) ایک عدد
دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
تیل ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
بیگن لمبائی کے رخ کاٹ لیں اور گودا نکال لیں ۔ تیل گرم کر یں اور پیاز سنہری کر لیں ۔ پھر اس میں ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، نمک، دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔ تھوڑی دیر کے بعد قیمہ بھی شامل کر دیں اور پکائیں۔ بینگن میں قیمہ بھر دیں اور اوون میں 350ڈگری فارن ہائیٹ پر پکائیں ۔ پچیس منٹ کے بعد نکال لیں ۔ مزیدار بینگن تیار ہیں۔

More From Baingan Tinda And Kaddu - مزید