Baked Keema Tips in Urdu - Baked Keema Totkay - Tip No. 1473

Urdu Totkay Baked Keema بیکڈ قیمہ (Tip No. 1473) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Baked Keema Recipe In Urdu

بیکڈ قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1473

اشیاء:
قیمہ ایک کلو
ادرک پیسٹ ایک چمچ
ٹماٹر دو عدد
لیموں کا رس ایک عدد
پیاز (باریک کٹے ہوئے) دو عدد
لہسن پیسٹ ایک چمچ
دہی ایک پاؤ
کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمے کو ابال لیں اور ایک بڑے برتن میں ڈال لیں۔ اب اس میں پیاز ،ادرک، لہسن، ٹماٹر ،باریک کٹے ہوئے لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پھر دہی ڈالیں اوراس مرکب کو اوون میں رکھ دیں۔ دہی اپنا پانی چھوڑے گا۔ جب یہ پانی خشک ہو جائے تو نکال لیں کیونکہ قیمہ تیار ہو گا۔ یہ ڈش چاولوں کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہے تڑ کے والے چاولوں کے ساتھ اس ڈش کو پیش کر یں۔

More From Baked Dishs