Keema Frash Been Tips in Urdu - Keema Frash Been Totkay - Tip No. 1101

Urdu Totkay Keema Frash Been قیمہ بین (Tip No. 1101) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keema Frash Been Recipe In Urdu

قیمہ بین کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1101

اجزا:
گوشت آدھ کلو
چکن سٹاک 250 گرام
پانی 150گرام
ہری فراش بین مچھلیاں 500 گرام
پیاز ایک عدد کترا ہوا
کھانے کاتیل 5 چمچے
انڈے 3 عدد
سالٹ ایک چائے کا چمچہ
کارن فلور 3 چمچے
ترکیب:
پھلیوں کو صا ف کر کے کتر لیں اور 5منٹ پانی میں ابال لیں ۔فرائی پین میں تیل اور نمک گرم کر کے اس میں قیمہ پیازڈال دیں۔ قیمہ پک جائے تو اس میں پھلیاں اور چکن سٹاک ملا دیں ۔ 5منٹ بعد پھینٹے ہوئے انڈے قیمہ پر چھڑ ک دیں۔ تھوڑا سا پانی لیکر اس میں کارن فلور کا آمیزہ بنائیں اور قیمہ اور انڈوں میں ڈال دیں۔ یہ سارا عمل ہلکی آنچ پر کرنا ہے ۔ آمیزے کو لگا تار ہلاتے رہیں ۔گاڑھا ہونے پر
چولحے سے اتار لیں ڈش تیار ہے۔

More From Gosht Aur Beef