Keemay Bharay Karelay Tips in Urdu - Keemay Bharay Karelay Totkay - Tip No. 3895

Urdu Totkay Keemay Bharay Karelay قیمہ بھرے کریلے (Tip No. 3895) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Bitter Melon in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Keemay Bharay Karelay Recipe In Urdu

قیمہ بھرے کریلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3895

پیاز باریک کتر لیں اور انہیں حسب ضرورت تیل میں ہلکا سنہری کر لیں
لہسن ادرک کی پیسٹ اور قیمہ ڈال کر تین منٹ بھونیں
نمک مرچ شامل کر یں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمے کو ہلکی آنچ پر گلا لیں
کریلے کا سبز چھلکا پوری طرح اتار دیں اور ہر کریلے کو درمیان سے چھوٹا سا کٹ لگا کر بیج نکال دیں
کریلوں کو نمک لگا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں
پھر انکو احتیاط سے مل لیں
کریلوں کو پانی کے نیچے رکھ کر اچھی طرح دھولیں۔ تاکہ تمام نمک نکل جائے
پیپر ٹاول کی مدد سے کریلوں کو خشک کر یں اور ہر کریلے میں پکا ہوا قیمہ بھر کر اسے دھاگے سے باندھ لیں تاکہ تلتے وقت قیمہ باہر نہ نکلے
فرائینگ پین میں تیل گرم کر یں اور قیمہ بھرے کریلے اس میں ڈال کر درمیانہ آنچ پر تل کر سرخ کر لیں
کھانے سے پہلے دھاگا اتار دیں

More From Bitter Melon