Keema Daal Tips in Urdu - Keema Daal Totkay

قیمہ دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Daal Recipe In Urdu

دال صاف کر کے 20 منٹ پہلے بھگو دیں
پیاز گھی میں سرخ کر کے آدھی نکال لیں
قیمہ بھون کر مصالحہ ڈال کر پانی میں قیمہ دال گلائیں
ہلکی کسر باقی ہو تو ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
پیاز جو نکالی تھی وہ بھی ڈال دیں
خوب بھون کر دم دیں

More From Chana Daal - مزید