Karahi Keema Tips in Urdu - Karahi Keema Totkay - Tip No. 702

Urdu Totkay Karahi Keema کڑاہی قیمہ (Tip No. 702) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Gosht And Beef Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Karahi Keema Recipe In Urdu

کڑاہی قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 702


اجزاء:
قیمہ 375گرام
اددرک 1کھانے کے چمچ
پیاز (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئی) 4عدد
ہری مرچ 4-5عدد
ہرادھنیا تھوڑاسا
سرخ مرچ پا ؤڈر 1کھانے کے چمچ
د ھنیا پاؤڈر 1کھانے کے چمچ
سفید زیرہ پاؤڈر 1کھانے کے چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر کھانے کے چمچ
قصور ی میتھی 1کھانے چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل 1کپ
طریقہ:
سب سے پہلے تیل گرم کریں ، تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں ، اس کے بعدقیمہ ، ڈرک ، لہسن اور نمک ڈال کر دو سے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں ۔قیمہ بھون لیں تو ، ٹماٹر ، لا ل مرچ ، دھنیا،سفید زیرہ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں۔مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں ۔جن قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوڑٰی میتھی ڈال کر 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔ ہرے دھنیے اور ہری مرچ گارنش کریں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht