Qeema Bharay Karelay Tips in Urdu - Qeema Bharay Karelay Totkay

قیمہ بھر ے کریلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Qeema Bharay Karelay Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
لہسن پیسٹ دو چمچ
گھی حسب ضرورت
پیاز( لچھے دار کٹا ہوا) دو عدد
کر یلے دو چمچ
نمک مرچ حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر دو چمچ
ترکیب:
کریلوں کو اچھی طرح صاف کر لیں اور اندر کے بیج بھی نکال دیں اب گھی گرم کر یں اور کریلوں کوتل لیں۔قیمے میں لہسن ،ادرک کا پیسٹ، نمک، مرچ اور پیاز ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ ساتھ ہی بیکنگ پاؤڈر بھی ڈال دیں۔ اب کریلوں میں قیمے کو بھر یں اور دھاگے کی مدد سے باندھ دیں۔ اب بیکنگ ٹرے میں قیمے بھرے کر یلوں کورکھیں اور چالیس منٹ بیک کر یں۔ چالیس منٹ کے بعد کریلے تیار ہوں گے۔

More From Bitter Melon - مزید