Keema Pyaz Tips in Urdu - Keema Pyaz Totkay

قیمہ پیاز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Pyaz Recipe In Urdu

پیاز گھی میں سرخ کر لیں
آدھی پیاز نکال کر قیمہ ڈال کر بھون لیں
مصالحہ ڈال کر قیمہ گلا ئیں
اب پیاز، دہی اور ہری مرچیں ڈال کر خوب بھون لیں اور دم دیں

More From Gosht Keema Aur Beef Keema - مزید