Keemay Wala Pizza Tips in Urdu - Keemay Wala Pizza Totkay

قیمے والا پیزا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keemay Wala Pizza Recipe In Urdu

اشیاء:
مٹن قیمہ 150گرام
انڈے تین عدد
اجینو موتو آدھا چمچ
ہری مرچ(کٹی ہوئی) تین عدد
سی سیم آئل تین چمچ
پیزا روٹی ایک عدد
پیاز(کٹے ہوئے) تین عدد
چینی ایک چمچ
نمک ایک چمچ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
قیمہ ،پیاز، ہری مرچیں، چینی، سرخ مرچ، اجینو موتو کو تیل میں ڈال کر بھون لیں۔ جب سب چیزیں گل جائیں تو اتار لیں اور انڈے پھینٹ کر ملا دیں۔ پیزا روٹی اس مرکب میں پھیلائیں اور اوون میں رکھ دیں۔ تیار ہونے پر کھائیں۔

More From Baked Dishs - مزید