Keema Soya Palak Tips in Urdu - Keema Soya Palak Totkay

قیمہ سویا پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keema Soya Palak Recipe In Urdu

قیمہ کو اچھی طرح دھو کر چھلنی میں رکھ دیں تاکہ پانی نکل جائے
پیا زکو باریک سلائس کر لیں
پالک اور سویا اچھی طرح دھو کر باریک کاٹ لیں
تیل گرم کر یں اور پیازکے سلائس ڈالیں
ہلکی گلابی ہو جائے تو قیمہ، ادرک، لہسن ڈالیں اور بھونیں
جب قیمے کا رنگ بدلنے لگے تو نمک، ہلدی، لال مرچ شامل کر دیں
پھر دہی مکس کر یں اور قیمہ بھون لیں
دہی کا پانی خشک ہو جائے تو سویا اور پالک بھی شامل کر دیں اور ڈھکن بند کر دیں
ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے پکائیں
اگر آدھے گھنٹے بعد پانی ہو تو خشک کر کے بھونیں
گرم مصالحہ چھڑک کر چولہا بند کر دیں
مزیدار قیمہ سویا پالک تیار ہے

More From Spinach And Saag - مزید