Pyaz Kay Lachay Keemay Kay Sath Tips in Urdu - Pyaz Kay Lachay Keemay Kay Sath Totkay - Tip No. 2581

Urdu Totkay Pyaz Kay Lachay Keemay Kay Sath پیاز کے لچھے، قیمے کے ساتھ (Tip No. 2581) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Aur Beef in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Pyaz Kay Lachay Keemay Kay Sath Recipe In Urdu

پیاز کے لچھے، قیمے کے ساتھ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2581

اشیاء:
پیاز دو (بڑی )
کارن فلور دو کھانے کے چمچے
پانی چار کھانے کے چمچے
قیمہ کلو گرام
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ(ثابت)
دار چینی ایک ٹکڑا
ہری مرچ چار عدد
تیل پیالی
ترکیب:
پیاز کے، تیز چھری سے گول گول لچھے کاٹ لیں۔ زیادہ باریک نہ ہوں۔ پانی میں کارن فلور گھو لیں۔ پھر تیل گرم کر یں اور پیاز کے لچھے براؤن رنگ کے تل لیں۔ اب تیل میں قیمہ ڈالیں اور نمک، کالی مرچ اور دار چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں بھون کر اتار لیں۔ ایک ڈش میں قیمہ بچھائیں۔ اوپر سے پیاز کے لچھے بچھا دیں۔ ہری مرچیں ، لمبائی کے رخ کاٹ کر، رکھ دیں۔ سرکے کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔ چٹنی کی ترکیب یہ ہے:
سرکہ پیالی
سرخ مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)سب کو ملا لیں۔

More From Gosht Aur Beef