Keemay Ka Cake Tips in Urdu - Keemay Ka Cake Totkay

قیمے کا کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Keemay Ka Cake Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
دودھ ایک کپ
پیاز ایک عدد
کالی مرچ آدھا چمچ
انڈے دوعدد
ڈبل روٹی کے ٹکڑے چار عدد
کٹی ہوئی ہری مرچ پانچ عدد
نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
پہلے قیمے کو بھون لیں۔ انڈوں کو پھینٹیں اور دودھ اور ڈبل روٹی کے ٹکڑے ڈال دیں۔ پیاز باریک کتر کر ہری مرچ ،ادرک، نمک، کالی مرچ اور لہسن سمیت قیمے میں ملا دیں۔ اب اس میں انڈے دودھ اور ڈبل روٹی کے ٹکڑے والا آمیزہ شامل کر دیں اور اچھی طرح ملائیں اور سانچے میں ڈال کر اوون میں پکائیں ۔ مزیدار قیمے کا کیک تیار ہے۔

More From Baked Dishs - مزید