Kelay Ka Halwa Tips in Urdu - Kelay Ka Halwa Totkay

کیلے کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kelay Ka Halwa Recipe In Urdu

گودا نکال لیں اور چمچ یا کانٹے سے ملیدہ بنا لیں
بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک کتر لیں
بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر یک جان کر لیں
ناریل کو اوپر سے کھرچ کر کدوکش کر لیں
پتیلے میں گھی سرخ ہونے دیں اور سبز الائچی کے دانے نکال کر بھون لیں
کیلے کا گودا ڈال کر سرخی مائل ہونے تک بھونیں
اسی میں بالائی کھویا زعفران بادام اور چینی ملا دیں
چمچ چلاتے رہیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
شیرہ گودے میں جذب ہو جائے اور حلوہ پانی کی بجائے گھی چھوڑنے لگے تو پستہ اور ناریل ڈال دیں اور ذرادیر بعد کیوڑا انڈیل کر حلوہ اتار لیں
طشتری میں نکالنے کے بعد ورق لگائیے
پستہ بادام چھڑکئے اور کھانے کا شوق فرمائیے

More From Halwa Jaat - مزید