Halwa Khajoor Tips in Urdu - Halwa Khajoor Totkay

حلوہ کھجور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Halwa Khajoor Recipe In Urdu

اشیاء:
کھجور آدھا کلو
دودھ ایک کلو
سبز الائچی 8عدد
چینی ایک پاؤ
دال چنا ایک پاؤ
کیوڑہ چھ چمچ
ترکیب:
کھجور یں اچھی طرح دھو لیں۔ ان کی گٹھلیاں نکال دیں۔ دال چنا صاف کر کے دھو لیں۔ دودھ گرم کر یں اور دال چنا ڈال کر پکائیں۔ دال چنا گل جائے تو اتار کر باریک پیس لیں۔ کھجوروں کو بھی پیس کر ملا دیں۔ کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور دال، کھجور کا آمیزہ ڈال کر بھونیں۔ 5منٹ بعد چینی ڈال دیں۔ چینی کا پانی خشک ہو جائے تو میوہ جات (بادام ، کشمش، پستہ ) اور کیوڑہ ڈال کر اتار لیں۔

More From Halwa Jaat - مزید