Khujoor Ki Roti Tips in Urdu - Khujoor Ki Roti Totkay

کھجور کی روٹی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khujoor Ki Roti Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ آدھ کلو
گھی ایک پاؤ
دودھ ایک کلو
گلاب آدھ پاؤ
نمک ڈیڑھ تولہ
چھوہارے حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے میدہ کو آدھے گھی میں اچھی طرح مل لیں۔ پھر دودھ میں نمک گھول کر اسے سخت گوندھ لیں۔ اس آٹے کی روٹی کے دو پیڑوں میں گلاب میں پھسے ہوئے چھوہارے بھر دیں اور دونوں پیڑوں کوملا کر پکائیں اور گھی لگاتے جائیں۔ جب سرخ ہو جائیں تو دودھ اور پانی کا چھینٹا دے کر اتار لیں۔ اسی طرح آپ تمام میوؤں کی روٹی پکا سکتے ہیں جو کہ کھانے میں بے حد لذت بخش اور کراری ہوتی ہے۔

More From Pakistani Cuisine - مزید