Kharbooza Aur Strawberry Ka Salad Tips in Urdu - Kharbooza Aur Strawberry Ka Salad Totkay - Tip No. 1789

Urdu Totkay Kharbooza Aur Strawberry Ka Salad خربوزہ اور سٹابری کا سلاد (Tip No. 1789) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kharbooza Aur Strawberry Ka Salad Recipe In Urdu

خربوزہ اور سٹابری کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1789

اجزاء:
خربوزہ ایک عدد
سٹابریز 12عدد
سیب کا رس 150ملی لیٹر
ترکیب:
خربوہ چھیل کر بیج نکال دیں اور اسے دوحصوں میں تقسیم کر لیں۔ پھر اس کے اندرونی حصے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں کاٹ لیں ۔ سٹابریز کو چھیل کر دو برابر حصوں میں تقسیم کر لیں۔ پھر خربوزے اور سٹابریز کو ایک بڑے باؤل میں رکھیں اور ساتھ سیب کا رس ملا لیں۔ پھر جوس اور پھلوں کو خوب اچھی طرح ہلا جلا لیں۔ پھر انہیں 4برابر باؤلز میں تقسیم کر لیں۔ نصف گھنٹہ تک ٹھنڈا کر یں اور پیش کر یں۔
یہ کسی بھی شوگر کے مریض کے لئے آئیڈیل شرینی ہے۔

More From Mixed Salad