Khatay Meethay Koftay Tips in Urdu - Khatay Meethay Koftay Totkay - Tip No. 4434

Urdu Totkay Khatay Meethay Koftay کھٹے میٹھے کوفتے (Tip No. 4434) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatay Meethay Koftay Recipe In Urdu

کھٹے میٹھے کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4434

دونوں چکن کیوبز کو آدھا کپ گرم پانی میں گھول لیں
مچھلی کے گوشت میں سے کانٹے نکال کر چاپر میں ڈالیں
ساتھ پیاز، کارن فلور، انڈے، کی سفیدی ، لیمن جوش اور تھوڑا سا کیوبز والا پانی ڈال کر پیس لیں اور اخروٹ کے سائز کے کوفتے بنالیں
ڈیڑھ کپ پانی گرم کر یں
اس میں چکن کیوبز والا پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر کوفتوں کو تین سے پانچ منٹ تک پکائیں
آدھا کپ تیل گرم کر کے تھوڑی سی ادرک ڈالیں اور پھر ایک کپ کٹی ہوئی بند گوبھی ڈال کر ہلکا سا فرائی کریں
اب اس میں آدھا آدھا کپ سرکہ، چینی اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر کرفتوں والا پانی بھی ڈال دیں
دو کھانے کے چمچ کارن فلور تھوڑے سے پانی میں گھول کر شامل کر یں اور مناسب گاڑھا ہونے پر آنچ بند کر دیں
چائنیز چاولوں کے ساتھ پیش کریں

More From Chinese Food