Khatta Gosht Tips in Urdu - Khatta Gosht Totkay

کٹھا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khatta Gosht Recipe In Urdu

پیاز تیل میں براؤن کر کے لہسن وادرک مع گوشت ڈال کر بھونیں
جب گوشت کا اپنا پانی خشک ہو جائے (مٹن یا بیف ہو تو پانی ڈال کر آدھ گلا کر لیں)
دہی میں نمک، مرچ ڈال کر پھینٹ لیں اور رہ جائے تو بقیہ سارے ثابت مصالحے ڈال دیں
جب دہی کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر آٹھ یا اس سے کم ہری مرچیں کاٹ کر ڈال دیں اور چند منٹ دم پر رکھیں
تنوری روٹی سے تناول کر یں بہت مزے دار اچار گوشت تیار ہے
اسے قدرے خشک ہونا چاہیے، شوربہ نہ ہو
یہ ڈش چکن مٹن یا بیف سے بنائی جا سکتی ہے
چکن کی سب سے آسان رہتی ہے کیونکہ اسے گلانے کے لئے زیادہ وقت درکار نہیں ہوتا
بیف یا مٹن کو گلانے کے لئے پانی بھی ڈالنا ہوگا جبکہ چکن میں اس کی ضرورت نہیں ہوتی

More From Gosht Aur Beef - مزید