Khatti Arvi Gosht Tips in Urdu - Khatti Arvi Gosht Totkay - Tip No. 6090

Urdu Totkay Khatti Arvi Gosht کھٹی اروی گوشت (Tip No. 6090) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mix Vegetable in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatti Arvi Gosht Recipe In Urdu

کھٹی اروی گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6090

پین میں گوشت کودھو کر ڈالیں اور اس میں ،نمک،لال مرچ ،ادرک لہسن ،ہلدی اور آدھی پیالی کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اس میں ایک پیالی پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔
ارویوں کو چھیل کر کوکنگ آئل میں ہلکی سنہری فرائی کرلیں اور باریک کٹی ہوئی پیاز کو بھی سنہری فرائی کرلیں ۔
جب گوشت ادھ گلا ہو جائے تو اس میں پیاز اور اروی ڈال کر ملائیں اور اچھی طرح بھون کر ایک پیالی پانی ڈال کر اروی گلنے کے لئے رکھ دیں ۔
جب اروی گلنے پر آجائے تو اس میں املی کا گودا ڈالیں اور ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں کڑی پتے فرائی کرکے بگھار لگائیں ۔

More From Mix Vegetable