Khoye Ki Pudding Tips in Urdu - Khoye Ki Pudding Totkay

کھوئے کی پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khoye Ki Pudding Recipe In Urdu

کھویا ہاتھوں سے مل لیں
دودھ میں چینی اور کھویا بھگو دیں
20 منٹ بعد انڈے توڑ کر ہاتھ کی مشین سے خوب پھینٹیں انڈے میں دودھ بھی ڈال دیں
خوب پھینٹ کر ایک سانچے میں دو کھانے کے چمچ چینی پھیلا ئیں
اسے چولہے پر رکھ کر ہلکی آنچ دیں
چینی پگھل جائے اور گہری سنہری ہو جائے تو اتار کر برتن کو ٹھنڈا ہونے دیں
اب پڈنگ کا آمیزہ اس میں ڈال کر 20یا25 منٹ اوون میں 180 درجے پر رکھیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes - مزید