Khubani Aur Badam Ka Meetha Chokor Tips in Urdu - Khubani Aur Badam Ka Meetha Chokor Totkay

خوبانی اوربادام کا میٹھا چوکور کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Khubani Aur Badam Ka Meetha Chokor Recipe In Urdu

اشیاء:
خوبانی کا جیم تین بڑے چمچے
بادام 3/1کپ بھگوئے ہوئے
سنگترے کی ہوائیاں (ابلی ہوئی) تھوڑی سی
دیسی شکر دوٹیبل سپون
سموسہ پٹی تین شیٹ
انڈا ایک عدد
چینی دو چائے کے چمچے
ترکیب:
خوبانی کا جیم، بادام کٹے ہوئے اور سنگترے کی ہوائیاں ایک پیالے میں دیسی شکر کے ساتھ ملا لیں۔ سموسہ شیٹ کو دوحصوں میں تقسیم کر کے اس میں رکھیں انڈا پھینٹ لیں۔ ایک چمچہ پیالے سے لے کر رکھیں اور انڈا لگا کر اس کو بند کر دیں۔ اوپر انڈا لگا کر چینی چھڑک دیں۔ 25منٹ بیک کر یں ہلکا براؤن ہونے پر ٹھنڈا کریں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید