Khubani Aur Chicken Tips in Urdu - Khubani Aur Chicken Totkay - Tip No. 2639

Urdu Totkay Khubani Aur Chicken خوبانی اور چکن (Tip No. 2639) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Badam And Chicken Kaju in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khubani Aur Chicken Recipe In Urdu

خوبانی اور چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2639

اشیاء:
خوبانی خشک ایک پیالی
مرغ کلو گرام
مٹر پیالی
آلو ایک (باریک کا ٹ لیں)
سرخ مرچ ایک چٹکی (پسی ہوئی)
نمک چائے کا چمچہ
ہری پیاز دو (باریک انچ کے لمبے ٹکڑے کر لیں)
دار چینی ایک ٹکڑا
لونگ دو عدد
لہسن 8جوئے
ادرک ایک ٹکڑا(پیس لیں)
پانی ایک پیالی
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
کالی مرچ دو چٹکی
سلاد کے پتے دو(کاٹ لیں)
ترکیب:
رات کو خوبانیاں پانی میں بھگو دیں اور صبح کو ہلکا سا جوش دے کر نرم کر لیں۔ ایک پیالی پانی میں مرغ ابلنے رکھ دیں۔ نمک، دار چینی، لہسن، ادرک اور مرچ ڈال دیں۔ پانی تھوڑا رہ جائے تو آلو، مٹر اور خوبانیاں شامل کر کے دم دیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں سب چیزوں کو تل لیں۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Chicken Badam And Chicken Kaju