Jaam Khubani Tips in Urdu - Jaam Khubani Totkay - Tip No. 1311

Urdu Totkay Jaam Khubani جام خوبانی (Tip No. 1311) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jaam Khubani Recipe In Urdu

جام خوبانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1311

اشیاء:
خوبانی (خشک ) ایک پاؤ
چینی ایک پاؤ
پانی آدھا کلو گرام
لیموں کا رس دو ٹی سپون
ترکیب:
خشک خوبانیوں کو دو تین گھنٹے تک گرم پانی میں بھگو کر رکھیں اور پھر ان کو چھیل کر بیج نکال دئیے جائیں اور پھر ان میں آدھا لیٹر پانی ڈال کر چولہے پر رکھ دیا جائے اور جب خشک خوبانیاں اچھی طرح سے گل جائیں تو لکڑی کی ڈوئی سے دبا کر پیس لیا جائے۔ آنچ کو بہر صورت ہلکا رکھا جائے۔ پھر ا س میں چینی اور لیموں کا عرق ڈال دیں اور جب چینی کا پانی خشک ہو جائے اور جب چینی کا پانی خشک ہو جائے اور قوام گاڑھا ہونے لگے تو اتار لیا جائے اور اچھی طرح سے ٹھنڈا کر کے شیشے کی صاف بوتلوں یا پھر کسی مرتبان میں محفوظ کر لیا جائے۔ نہایت ہی عمدہ ترین اور ذائقے سے بھر پور جام خوبانی حسب ضرورت نوش جاں فرمائیے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba