Khubani Aur Shah Dana Ki Pastry Tips in Urdu - Khubani Aur Shah Dana Ki Pastry Totkay - Tip No. 1514

Urdu Totkay Khubani Aur Shah Dana Ki Pastry خوبانی اور شاہ دانہ کی پیسٹری (Tip No. 1514) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khubani Aur Shah Dana Ki Pastry Recipe In Urdu

خوبانی اور شاہ دانہ کی پیسٹری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1514

اشیاء:
نمک ایک چٹکی
چربی دو اونس
شاہ دانے گیارہ اونس
انڈا ایک عدد
میدہ دو اونس
مارجرین دو اونس
بورا شکر نصف اونس
خوبانیاں بارہ اونس
ترکیب:
میدے اور نمک کو ایک پیالے میں چھانیں ۔ مارجرین اور چربی کے ٹکڑے کر یں اور انگلیوں سے میدہ ملائیں کہ وہ روٹی کے ٹکڑوں کے رنگ کی ہوجائے شکر میں ملائیں اور ہلائیں ۔ٹھنڈا پانی ڈال کر گوندھیں آدھی پیسٹری کو خوشبو دار جگہ پر الٹیں اور پلٹیں۔ آٹھ انچ لمبی پلیٹ پر رکھیں۔ شاہ دانوں اور خوبانیوں کو نچوڑ دیں اور ملائیں پھر پلیٹ پر رکھیں۔ پیسٹری ے کناروں کو پانی لگا کر نرم کر یں باقی پیسٹری لپیٹیں ۔ پیسٹری کے کناروں کو بند کر یں۔انڈوں کو پھینٹیں اور ساری پیسٹری پر لگائیں بیج میں بھاپ نکلنے کے لئے ایک سوراخ کر یں پکانے والے ٹرے میں رکھیں اور ہلکی آنچ کے نتور میں 35منٹ تک پکائیں پیسٹر یز کو چھ مہینے تک فرج میں رکھ سکتے ہیں۔

More From Baked Dishs