Khushboo Dar Talli Hui Machli Tips in Urdu - Khushboo Dar Talli Hui Machli Totkay - Tip No. 1993

Urdu Totkay Khushboo Dar Talli Hui Machli خوشبو دار تلی ہوئی مچھلی (Tip No. 1993) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khushboo Dar Talli Hui Machli Recipe In Urdu

خوشبو دار تلی ہوئی مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1993

اجزاء:
منڈارن مچھلی کا گوشت 525گرام
ڈبل روٹی کے 100گرام
انڈے دو عدد
سرکہ 25ملی لیٹر
کری پاؤڈر حسب ضرورت
نمک پانچ گرام
کچلے ہوئے پیاز ایک گرام
آئل 525(75ملی لیٹر صرف ہوتا ہے )
ترکیب تیاری:
مچھلی کی کھال سے چھلکے اتار کر تین سینٹی میٹر لمبے لچھوں میں کاٹ لیں۔ ایک پیالے میں نمک، سرکہ ، پیاز، انڈا کری اور ایم ایس جی مکس کر یں۔ اس آمیزے میں تاکہ اس پر ایک سالیپ ہو جائے۔ اب مچھلی پر ڈبل روٹی کے ٹکڑے ڈال کر ان کو اچھی طرح دبا دیں۔
پکانے کی ترکیب:
پہلے سے تیز آگ پر گرم کئے ہوئے پین میں تیل ڈالیں۔ جب وہ جوش کھانے کے قریب ہو اس میں مچھلی ڈال دیں۔ اس کو فرائی کر یں، یہاں تک کہ وہ پک کر خستہ ہو جائیں۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کریں۔

More From Chinese Food