Dum Nucht Panch Khushboon Wala Gaay Ka Gosht Tips in Urdu - Dum Nucht Panch Khushboon Wala Gaay Ka Gosht Totkay - Tip No. 1984

Urdu Totkay Dum Nucht Panch Khushboon Wala Gaay Ka Gosht دم نچت پانچ خوشبو ؤں والا گائے کا گوشت (Tip No. 1984) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Beef Or Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dum Nucht Panch Khushboon Wala Gaay Ka Gosht Recipe In Urdu

دم نچت پانچ خوشبو ؤں والا گائے کا گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1984

اجزاء:
بیف 500گرام
سیچو آن پیپر کران پانچ گرام
سنامون(دار چینی ) دس گرام
سکالئین (چینی پیاز) پانچ گرام
وائٹ شوگر 50گرام
فائیو سپائس پاؤڈر پانچ گراینی سی(سونف ) پانچ گرام
سوئی سوس 150ملی لیٹر
جنجر (ادرک ) دس گرام
ترکیب تیاری:
گائے کا گوشت تین سینٹی میٹر کیوبز میں کاٹیں۔ پیاز تین سینٹی میٹر لمبے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ ادرک کاٹیں ، پیپر کارن اور سونف چیز کلاتھ میں پلیٹ لیں۔
پکانے کی ترکیب:
گائے کا گوشت پین میں اتنا سٹر فرائی کر یں کہ بادامی رنگت کا ہو جائے گا۔ کیسرول یا کسی بھاری برتن میں ایک لیٹر پانی ، پیپر کارن اور سونف چیز کلاتھ کی تھیلی میں ، سوئی سوس ، دار چینی ، سفید چینی، پیاز اور ادرک ڈال کر جوش دیں۔ گائے کا گوشت شامل کر دیں۔ تین گھنٹے کھلے برتن میں مدھم آگ پر ابا لیں کہ گوشت نرم ہو جائے اور تمام لیکوئڈ پک کر ختم ہو جائے ۔

More From Chinese Beef Or Meat