Kishmish Aur Badam Kay Cake Tips in Urdu - Kishmish Aur Badam Kay Cake Totkay - Tip No. 3526

Urdu Totkay Kishmish Aur Badam Kay Cake کشمش اور بادام کے کیک (Tip No. 3526) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kishmish Aur Badam Kay Cake Recipe In Urdu

کشمش اور بادام کے کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3526

ساڑھے سات انچ کے ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی نہ جذب کرنے والا کاغذ لگائیں
مارجرین اور شکر کو ملائیں کہ وہ روئیں دار ہو جائے
انڈوں کی زردی اور بادام کے ست کو پھینٹیں اور کشمش ملائیں
انڈوں کی سفیدی کو پھینٹیں کہ وہ سخت ہو جائے پھر مکسچر میں چمچے سے ملائیں
میدہ کو اوپر سے چھانیں اور موڑیں ٹین میں ڈالیں اور باداموں کو اوپر رکھیں
ہلکی آنچ کے تنور میں پینتیس منٹ تک پکائیں
ٹھنڈا کریں آئسنگ شوگر کو اوپر چھڑکیں
اس کیک کو فریج میں دومہینے تک رکھ سکتے ہیں
چار پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کریں

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes