Jaam Kishmish Tips in Urdu - Jaam Kishmish Totkay - Tip No. 1322

Urdu Totkay Jaam Kishmish جام کشمش (Tip No. 1322) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Jaam Kishmish Recipe In Urdu

جام کشمش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1322

اشیاء:
کشمش آدھاکلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
پانی آدھا کپ
لیموں دو عدد
ترکیب:
سب سے پہلے کشمش کو پانی میں جوش دیا جائے اور پھر چینی ملا کر دو منٹ کے بعد اسے چیک کر لیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اس کے چند قطرے پلیٹ میں ڈال لیں جس میں پہلے سے چند قطرے پانی کے موجود ہوں اور اگر یہ جیلی کی شکل اختیار کر جائے تو جام تیار ہو چکا ہو گا۔ کسی صاف بوتل میں ڈال کر اسے اچھی طرح سے ٹھنڈا کر لیا جائے۔ اور پھر نوش جاں فرمائیے ۔ عمدہ اور صحت و توانائی سے بھر پور جام ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba