Kiwi Ice Cream Tips in Urdu - Kiwi Ice Cream Totkay

کیوی آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Kiwi Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
کیوی پھل چار عدد
انڈے دو عدد
پھینٹی ہوئی کریم دو کپ
گرین فوڈ کلر 6۔8قطرے
اورنج جوس 3/2کپ
چینی 2 1/1کپ
ونیلا ایسنس ٹی سپون
ترکیب:
گرائنڈ ریا فوڈ پروسیسر میں کیوی پھل اور اورنج جوس کی پیوری بنائیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ بڑے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اور چینی اتنی پھینٹیں کہ گاڑھی ہو جائیں۔ پیوری کیے ہوئے اس آمیزے میں پھینٹی ہوئی کریم، ونیلا ایسنس اور فوڈکلر ملا دیں۔ آئس کریم کنستر میں انڈیل دیں اور آئس کریم بنانے کے لئے کنستر کو آئس کریم میکر میں لگا دیں۔
کیوی ایک بڑالذیذ پھل ہے کہ نیوزی لینڈ اور آسٹر یلیامیں ہوتا ہے۔

More From Homemade Icecream - مزید