Nol Khool Keema Tips in Urdu - Nol Khool Keema Totkay - Tip No. 1737

Urdu Totkay Nol Khool Keema کنول کھول قیمہ (Tip No. 1737) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nol Khool Keema Recipe In Urdu

کنول کھول قیمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1737

اجزاء:
نول کھول (بند گوبھی ) 400گرام
آلو ایک عدد(بڑا)
ہلدی ایک چائے کا چمچ
چلی پاؤڈر چائے کا چمچ
زیرہ پاؤڈر چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر چائے کا چمچ
تیز پتے دو عدد
پانچ پوڑا چائے کا چمچ
دار چینی دو عدد
خالص تیل دو چائے کے چمچ
ترکیب:
آلو اُبال لیں۔ پھر چھیل کر چھوٹے چھوٹے کیوب نما ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ بند گوبھی کے پتے الگ کریں اور دھو کر انہیں دو دو حصوں میں کاٹ لیں۔ گوبھی کو اسی طرح کدو کش کر لیں جیسے کہ عام طور پر کھوپرا کیا گیا ہوتا ہے۔ ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے تیز پتے پانچ پوڑا اور دار چینی شامل کر یں ۔ جب وہ اپنا رس چھوڑ دیں تو باقی اجزاء بھی شامل کر دیں۔ چمچ سے ہلاتے ہوئے فرائی کر یں اور اس دوران تھوڑا ساپانی بھی ملائیں ۔ ”نول کھول“ کافی جلدپک جاتی ہے۔ اگر آلو سب زیروں سے الگ لگیں تو پریشان مت ہوں کیونکہ اُنھیں اس ڈش کے لحاظ سے ایسا ہی ہو نا چاہئے۔ ہرے دھنیے کے پتوں سے گارنش کر کے گرما گرم چپایتوں کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Potato