Kofta Chawal Tips in Urdu - Kofta Chawal Totkay - Tip No. 2850

Urdu Totkay Kofta Chawal کوفتہ چاول (Tip No. 2850) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kofta Chawal Recipe In Urdu

کوفتہ چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2850

اشیاء:
قیمہ آدھ کلو
چاول ایک کلو
نمک و مرچ حسب پسند
دھنیا(ثابت) ایک چھٹانک
ادرک ایک عدد ٹکڑا چھوٹا
ترکیب:
قیمے کو اچھی طرح باریک پیس کر اور صاف کر کے اس میں نمک، مرچ، ادرک، ہرا مصالحہ، پیاز اور گرم مصالحہ ملا کر قیمے کو گوندھ لیں جس طرح کہ آٹا گوندھا جاتا ہے۔ پھر اس قیمے سے گول گول مناسب مقدار میں کوفتے بنا لئے جائیں اور انہیں گھی میں تل کر نکال لیں۔ چاولوں کو اچھی طرح ابال لیا جائے۔ دیگچی اور کوفتوں کی تین تہیں لگا کر دم دے دیں۔ چٹنی کے ساتھ کھائیں گے تو بہت لذت بخش ثابت ہوں گے۔

More From Biryani, Rice, Chawal