Lauki Kofta Tips in Urdu - Lauki Kofta Totkay - Tip No. 3246

Urdu Totkay Lauki Kofta لوکی کوفتہ (Tip No. 3246) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lauki Kofta Recipe In Urdu

لوکی کوفتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3246

اشیاء:
لو کی آدھا کلو
ٹماٹر دو عدد
سوڈا ایک چٹکی
نمک مرچ حسب پسند
بیسن تین چمچ
گھی آدھا کپ
ادرک ایک ٹکڑا
ترکیب:
لوکی چھیل کر بھگو دیں۔ 10منٹ بعد بیج اور پانی نکال دیں۔ بیسن فرائی پین میں ڈال کر بھون لیں۔ اس بیسن کو لوکی میں ہمراہ خشک مصالحوں میں ملائیں۔ خوب اچھی طرح مکس کر یں اور چھوٹے چھوٹے گول کوفتے بنا لیں۔ گھی میں تل کر نکالتی رہیں۔ پیاز، ادرک اور ٹماٹر پیس کر آدھا کپ پانی میں پکائیں۔ پانی ختم ہو جائے تو نمک، مرچ ، ہلدی اور تیل یا گھی ڈال کر بھونیں۔ جب گھی اوپر آجائے تو پانی حسب ضرورت شوربہ ڈال کر کوفتے ڈال دیں۔ شوربہ بن جائے تو اتار کر مصالحہ چھڑک دیں۔

More From Kebab, Liver, Kofta Aur Tikka