Nargisi Koftay Tips in Urdu - Nargisi Koftay Totkay - Tip No. 3519

Urdu Totkay Nargisi Koftay نرگسی کوفتے (Tip No. 3519) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Meat Kofta in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nargisi Koftay Recipe In Urdu

نرگسی کوفتے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3519

لہسن اور ادرک کتر کے قیمہ میں ملائیں اور تھوڑا پانی ڈال کر پیس لیں
پھر پیاز، ہلدی، ایک انڈا، دہی، گرم مصالحہ اور بھنے چنے کا آٹا ان سب کو آپس میں ملا کر پسے ہوئے قیمہ میں ملا کر انڈے پر چڑھائیں
سب سے پہلے 12 انڈے سخت ابال کر رکھ لیں
پھر ہری مرچ اور پیاز کاٹ کر اور مناسب مقدار ہلدی میں تھوڑا سا پانی ملا کر ہری مرچ اور کٹی ہوئی پیاز میں ملا کر پکنے کے لئے رکھ دیں
پانی خشک ہونے پر اتار لیں اور سل پر باریک پیس لیں
اب اس میں انڈا، دہی، گرم مصالحہ اور بھنے چنے کا آٹا ملا لیں
سخت ابلے ہوئے انڈوں کے چھلکے اتار لیں
پھر اس قیمے کے آمیزے کو انڈے پر لپیٹ کر کوفتے کی شکل بنالیں
اب ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر گرم کریں اور دو انڈے پھینٹ کر اس میں یہ کوفتے انڈے میں بھگو کر تل لیں
سرخ ہونے پر نکال لیں
اس کے بعد کوفتے کے دو ٹکڑے کر کے شوربہ میں ڈال دیں
نرگسی کوفتے تیار ہیں
دسترخوان پر سجا کر اپنوں کو تواضع کریں

More From Meat Kofta