Korma Aloo Wala Tips in Urdu - Korma Aloo Wala Totkay - Tip No. 3922

Urdu Totkay Korma Aloo Wala قورمہ (آلو والا) (Tip No. 3922) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Korma Aloo Wala Recipe In Urdu

قورمہ (آلو والا) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3922

نمک ، لال مرچ اور لہسن ملا کر دہی پھینٹ لیں
اس میں گوشت کی بوٹیاں شامل کر دیں
دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں کالی مرچ، لونگ، زیرہ، الائچی، دار چینی اور خشخاش کو توے پر بھون کر پیس لیں اور انہیں بھی شامل کر دیں
دو گھنٹے تک پڑا رہنے دیں کالی مرچ، لونگ، زیرہ، الائچی، دار چینی اور خشخاش کو توے پر بھون کر پیس لیں اور انہیں بھی شامل کر دیں
دیگچی میں گھی کڑ کڑا کر پیاز باریک کتر کر ڈال دیں اور بادامی کر لیں
پیاز کاٹ کر ڈال دیں
جب ٹماٹر حل ہو جائیں تو دھنیا اور لال مرچ وغیرہ ڈال کر بھونیں
مصالحہ بھن جائے تو گوشت اور دہی کا مواد ملا دیں
ساتھ پیالی بھی پانی بھی ڈال دیں
اسے ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکنے دیں
پانی خشک ہونے پر بھون لیں
پھر آلو چھیل کر ڈال دیں
تھوڑی دیر بھونیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ آلو گل جائیں اور تھوڑا شوربہ بھی بن جائے
سبزمرچ اور دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں اور دم دے دیں
قورمہ تیار ہے

More From Potato