Degi Korma Tips in Urdu - Degi Korma Totkay

دیگی قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Degi Korma Recipe In Urdu

گوشت کو اچھی طرح دھو کر اس میں لہسن، ادرک پیسٹ، لال مرچ، تیز پات، نمک، دہی، گرم مصالحہ، پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
پانی اتنا ہو کہ گوشت گل جائے
ایک الگ برتن میں تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر کے نکال لیں اور پیس لیں
اسی تیل میں گوشت ڈال کر اچھی طرح بھون لیں
اس کے بعد پیاز کا پیسٹ، سفید زیرہ، جاوتری پاؤڈر ڈال کر تھوڑا بھون کر دم پر رکھے دیں
اوپر سے کیوڑہ تھوڑا سا ڈال دیں
مزیدار دیگی قورمہ تیار ہے
پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں

More From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید