Korma Tips in Urdu - Korma Totkay

قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Korma Recipe In Urdu

اجزاء:
گائے/بکرے کا گوشت ڈیڑھ کلو
پیاز درمیانی 5عدد باریک کٹی ہوئی
ادرک (کتری ہوئی) دو چائے کا چمچ
گھی /تیل 250گرام
کیوڑہ 3/2چائے کا چمچ
لہسن(پیسٹ) چائے کا چمچ
نمک، مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
ایک چھوٹے گہرے برتن میں گھی گرم کر لیں پیاز کو 10منٹ تک یا سفید مائل ہونے تک تلیں۔ مستقل چمچہ چلائیں پھر آنچ ہلکی کرکے پیاز کو سنہری ہونے تک تلیں۔ چمچہ چلاتے رہیں۔ پیاز کو گھی سے نکال کر اخبار پر پھیلا دیں۔ کچھ دیر ٹھنڈا ہونے کے بعد جب پیاز خستہ ہو جائے تو اس کو مسل کر چورا کر لیں لیکن پیسنے سے گریز کر یں۔ گرم گرم لال روٹی یا تافتان کے ساتھ تناول فرمائیں۔

More From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید