Mevay Dar Korma Tips in Urdu - Mevay Dar Korma Totkay - Tip No. 3916

Urdu Totkay Mevay Dar Korma میوے دار قورمہ (Tip No. 3916) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Chicken And Meat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mevay Dar Korma Recipe In Urdu

میوے دار قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3916

بادام سے چھلکا اتار لیں اور گریاں گھی میں تل لیں اور بعد میں مونگ پھلی، پستہ اور کشمش کو بھی گھی میں تل لیں
پھر دیگچی میں گھی کو کڑ کڑائیں اورپیاز کو سرخی مائل رنگ تک بھون لیں
پیاز کے بعد تمام مصالحہ بھی بھون لیں
پھر بھونے ہوئے پیاز اور مصالحے میں دہی گوشت میوے اور پانی جس میں گوشت گل جائے اور گھاڑا سا شوربا بھی بن جائے، ڈال دیں اور آگ پر پکنے دیں
جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے اور گوشت بھی گل جائے تو اس کو تھوڑا سا اور بھون لیں
بھوننے کے بعد میوے دار قورمہ تیار ہے

More From Punjabi Chicken And Meat