Malai Kulfi Tips in Urdu - Malai Kulfi Totkay

ملائی قلفی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Malai Kulfi Recipe In Urdu

ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں
دھیمی آنچ پر اس وقت تک اس میں چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ وہ کم ہو کر ایک تہائی باقی رہ جائے
جلنے/ جھلسنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندا کھرچتے رہیں
دوبارہ 3 تا 4 منٹ تک ابالیں
دودھ کو دو مساوی حصوں میں تقسیم کریں
ایک حصہ ایک جانب رکھ دیں
دوسرے حصے پر سٹرک ایسڈ چھڑکیں
تھوڑی دیر بعد دودھ دہی کی مانند جم جائے گا
اگر دودھ دہی کی مانند نہ جمے، تب بقایا سٹرک ایسڈ بھی اس میں شامل کر دیں
مکسچر کو فی الفور پھینٹیں
کثیف دودھ، بقایا اُبلا ہوا دودھ اور الائچی پاؤڈر شامل کریں
بخوبی مکس (یکجا) کریں
قلفی کے سانچوں میں انڈیل دیں
فریج کے فریزر والے حصے میں 8 تا 10 گھنٹے تک جمنے کے لیے پڑا رہنے دیں
کھانے کے لیے پیش کرنے کے لیے۔ فریج سے باہر نکالیں۔ سانچوں کو پانی میں ڈبوئیں
انہیں کھولیں اور قلفی باہر نکالیں
ٹکڑوں میں کاٹ کر کھانے کے لیے پیش کریں

More From Yummy Sweet Dish - مزید