Labnani Champ Tips in Urdu - Labnani Champ Totkay

لبنانی چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Labnani Champ Recipe In Urdu

چانپوں میں نمک اور گوشت گلانے کا پاؤڈر لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھر اس کو فرائی پین میں تھوڑا سا تیل ڈال کر سیک لیں
کڑہائی میں مکھن /تیل ڈال کر گرم کر یں
پھر اس میں لہسن ڈال کر ہلکا سا فرائی کر یں
پھر اس میں چانپ، گرم مصالحہ اور Thyme ڈال کر اچھی طرح بھونیں
اس کے بعد دہی ڈالیں
جب بھون جائے تو اس کے اوپر چیز ڈال کر ڈھک دیں
جب چیزMeltہو جائے تو چولہا بند کر دیں
ڈش میں نکال کر سجائیں اور کیچپ کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton - مزید