Labnani Kabab Tips in Urdu - Labnani Kabab Totkay

لبنانی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Labnani Kabab Recipe In Urdu

اجزاء:
قیمہ کلو
ابلے ہوئے آلو دو عدد
پیاز درمیانی دو عدد
میکرونیز دو عدد
ٹماٹر دو عدد
مٹر ابلے ہوئے ایک پیالی
ہری مرچ آٹھ عدد
کالی مرچ ایک چائے کا چمچہ
انڈے دو عدد
ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
نمک حسب ذائقہ
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
سب سے پہلے ہلکی آنچ پر ایک دیگچی میں قیمہ، پیاز، ادرک، لہسن، نمک ڈال کر ابا لیں ، پھر ابلی ہوئی میکرونیز سبزیاں اور سارے مصالحے ابلے ہوئے قیمے میں ملا دیں اور باریک پیس لیں۔ رول کی شکل کے کباب بنا لیں۔ ایک گرم گرم پیش کر یں۔ دو سے چار افراد کے لئے کافی ہے۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید