Lachay Dar Kababs Tips in Urdu - Lachay Dar Kababs Totkay

لچھے دار کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lachay Dar Kababs Recipe In Urdu

دیگچی میں بوٹیاں ڈال لیں۔
لال مرچیں ادرک لہسن زیرہ دھنیا کالی مرچیں الائچیاں دار چینی اور نمک ملا کر گوشت گلنے تک پکائیں
پھر دہی ڈال کر دَم پر رکھ دیں
ٹھنڈا ہوجائے تو چوپر میں پیس لیں
اس میں چاول کا آٹا سفید یاں ،پودینہ ہرا دھنیا،ادرک اور ہری مرچیں ملالیں۔
ہتھیلی کو چکنا کریں
تھوڑا سا آمیزہ لیں
درمیان میں تھوڑی سی پیاز رکھیں اور دوبارہ ٹکیہ بنالیں
اس طرح سارے کباب تیار کرلیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کباب اور ڈش میں نکالیں
اسے پودینے ہری مرچوں اور پیاز سے سجادیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید