Lahori Dal Tips in Urdu - Lahori Dal Totkay - Tip No. 4795

Urdu Totkay Lahori Dal لاہوری دال (Tip No. 4795) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Khane in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Lahori Dal Recipe In Urdu

لاہوری دال کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4795

مسور دال صاف کریں اور دھوئیں
مسور دال کو 20 منٹ تک پانی میں بھگو دیں
نچوڑ لیں
2 کپ پانی اور نمک شامل کریں
15 تا 20 منٹ تک پریشر کُکر میں پکائیں حتیٰ کہ دال پک جائے
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج ہو جانے دیں
دال پھینٹیں حتیٰ کہ تقریباً کچلی جائے
ایک گہرے پین میں انڈیل دیں
لہسن پیسٹ۔ سرخ مرچ۔ ہلدی۔ 2 کھانے کے چمچ مکھن اور کریم شامل کریں
دھیمی آنچ پر اُبلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ دال گاڑھی بن جائے
برائے ٹمپرنگ (Tempering) یعنی تڑکہ لگانے کے لیے۔ ایک دوسرے پین میں بقایا مکھن گرم کریں
مکھن میں زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز۔ لہسن شامل کریں
بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائے
دال مکسچر میں شامل کریں
مزید 5 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
لیموں کا رس (جوس)۔ پیپر کارنر۔ اور نمک شامل کریں
بخوبی مکس کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Punjabi Khane