Lahori Fried Fish Tips in Urdu - Lahori Fried Fish Totkay

لاہوری فرائیڈ فش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lahori Fried Fish Recipe In Urdu

فلے کے درمیانے سائز کے ٹکڑے کاٹ لیں
اس پر تمام اجزاءملا کر رکھ دیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں اس میں مچھلی سنہری تل کر سرونگ ڈش میں نکال لیں
اسے لیموں پیاز،شلجم اور بند گوبھی سے سجا کر پیش کریں

More From Baked Machli - مزید