Rasgullay Number Two Tips in Urdu - Rasgullay Number Two Totkay - Tip No. 758

Urdu Totkay Rasgullay Number Two رس گلے (Tip No. 758) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Desserts And Sweets in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Rasgullay Number Two Recipe In Urdu

رس گلے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 758


اجزاء:
نیبو (ایک عدد رس نکال لیں)
سوجی تین چائے کی چمچے
شکر چارپیالی حسب ذائقہ
گلاب کا عرق ایک چائے کاچمچہ
ترکیب؛
دودھ میں نیبو کا رس ڈال دیں اور ابال لیجئے ۔ جب دودھ پھٹ جائے اور پانی الگ ہوجائے تو کپڑے میں چھان لیجئے اور ہاتھ سے پوٹلی کو دباکر پانی اچھی طرح نکال لیجئے اب سوجی کو پھٹے ہوئے دودھ میں اچھی طرح سے ملا لیجئے اور بارہ حصے کر لیجئے شکر کو پانی میں گھول کر آگ پر پکائیے یہاں تک کہ شیرہ ہی سے تار چھوٹنے لگے ۔ پھر اس کی آدھی مقدار علیحدہ نکال لیجئے ۔باقی کو پانی میں شامل کر لیجئے تاکہ بہت گاڑھا نہ ہوجائے پھر اس میں آہستہ آہستہ رس گلے ڈالتے جائیں ۔اور اتنا پکائیں کہ رس گلے شیرے میں پڑے رہیں ۔پھر انہیں سوراخ والی کنگیر کی مدد سے نکا ل کرشیرے میں ڈال دیجئے جو علیحدہ رکھا ہوا ہے جب ٹھنڈا ہو جائے تو گلاب کا عرق چھڑک دیجئے ۔اب ان رس گلوں کو تھال میں سجالیجئے۔

More From Punjabi Desserts And Sweets