Lahori Tawa Machli Tips in Urdu - Lahori Tawa Machli Totkay

لاہوری توا مچھلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Lahori Tawa Machli Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی(پیسز کٹوالیں) 4-5عدد
مچھلی مصالحہ ایک پیکٹ
دہی دو کھانے کے چمچے
بیسن تھوڑا سا
نمک حسب ذائقہ
تیل تلنے کے لئے
لال مرچ پاؤڈر کھانے کا چمچہ
ترکیب:
دہی میں مصالحہ مکس کر یں اور اسے مچھلی پر لگا کر 2-3گھنٹے فریج میں رکھ دیں۔ بیسن میں نمک اور لال مرچ پاؤڈر مکس کر یں اور مصالحہ لگی مچھلی اس میں ڈپ کر یں۔ توے پر تیل گرم کر یں اور براؤن ہونے تک مچھلی دونوں اطراف سے تل لیں۔ تو امچھلی املی کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید